پانچ مرلہ گھر برائے فروخت
گھر میں تین کمرے اور اٹیچ واش روم
گیس اور بجلی موجود ہے
دوسہرہ چوک.عمر اباد بالمقابل ملک گارڈن مردان
بہترین لوکیشن صاف اور شفاف انتقال
ایک گھر کی قیمت 75 لاکھ روپے ہے
اس میں بات ہو سکتی ہے
اس گھر کے بارے میں اور انفارمیشن کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں
Whatsapp and call
03171991804